ملاکنڈ ، 24 اکتوبر (اے پی پی ): مہنگائی کی حالیہ لہرسے نمٹنے کے لئے ضلعی انتظامیہ ملاکنڈنے  صوبائی حکومت، چیف سیکرٹری اور کمشنر ملاکنڈڈویژن کے ہدایات کی روشنی میں ضلع ملاکنڈ کے پانچ مقامات پر سستے بازار لگائے ہیں جہاں لوگوں کو روزمرہ استعمال کی اشیاء بازار سے ارزاں نرخوں پر مل رہے ہیں  ۔