اسلام آباد، 11 جنوری (اے پی پی ): اقوم متحدہ کے انفارمیشن سیکشن نے پاکستان مشن کے ذریعے تیار کردہ اقوام متحدہ میں کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول کی کوششوں پر مبنی دستاویزی فلم جاری کر دی ۔
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حق خوداردیت کا حصول کشمیری عوام کا ایک تاریخی مطالبہ ہے جس کا پاکستان بھی ہر سطح پر اور ہر موقع پر دفاع کرتا رہاہے ۔