لاہور، 17 جون (اے پی پی  ):الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں آزاد کشمیر،گلگت بلتستان سمیت ملک بھر سے 400 نوجوان آرٹسٹوں کے 500فن پارے آویزاں کئے گئے ہیں ۔16ویں ینگ آرٹسٹ آن لائن نمائش ملک بھر کے آرٹسٹوں کو اس پلیٹ فارم سے آرٹ کے فروغ کے مواقع کی فراہم کر رہی ہے۔موجودہ حالات میں الحمرا کی یہ کاوش آرٹ سے محبت کا مظہر ہے۔

وی این ایس ،لاہور