لاہور، 04فروری (اے پی پی ):اپنی مٹی اپنا کھیل ،پاکستان میں پہلی مرتبہ کبڈی ورلڈ کپ کا میلہ 9 فروری سے پنجاب سٹیڈیم لاہور

 میں سجے گا۔ پہلی مرتبہ کبڈی ورلڈ کپ کا میلہ پاکستان میں  سجنا   پاکستان کے لیے ایک بڑے اعزاز کی بات ہے۔

 وی این ایس ،لاہور

Download Video