اسلام آباد 30جولائی (اے پی پی ) :گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران مختلف اداروں کی طرف سے سمر کیمپس کا انعقاد والدین کے لیے بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ثابت ہوئے ہیں۔ والدین کا خیال ہے کہ یہ بچوں کو موبائل سے دور رکھنے کے ساتھ ساتھ ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں

۔ ۔۔مزید جانیئے اے پی پی سے ناہید اختر کی اس رپورٹ میں۔۔۔۔

وی  این ایس اسلام آباد