اسلام آباد،11 اپریل (اے پی پی ):ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا  ہے کہ کو رونا وائرس کے حوالے سے حکومتی سطح پر کئی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں یہ قومی مہم ہے تاکہ ہم عوام کا خیال رکھ سکے اوراس وبائی مرض کی روک تھام کے لیے جو بھی حفاظتی تدابیر پر عملدرامد کیا جا سکے۔

 اے پی پی سے خصوصی گفتگو میں  ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ حکومتی اقدامات کے ساتھ ساتھ ہم نے انفرادی طور پر یہ کوشش کرنی ہے کہ ہم گھر پر رہیں اور محفوظ رہیں ۔

اے پی پی /حمزہ /ریحانہ