اسلام آباد، یکم  نومبر(اے  پی پی ):آزادی مارچ کے باعث جڑواں  شہروں  راولپنڈی  ، اسلام  آباد کی عوام کو  سڑکوں  کی  بندش  کے باعث شدید پریشانی  کا سامنا  ہے ۔ آزادی  مارچ  کے پیش نظر ریڈ زون اور اہم شاہراہوں  کو کنٹینر  لگا کر بند کر دیا  گیا ہے  اور میٹر  بس  سروس  بھی معطل ہے ۔ راستوں کی بندش  سے سبزیوں، پھلوں  اور دیگر اشیاء   خوردونوش کی سپلائی  بھی متاثر ہوئی  ہے  اور سڑکوں  کی رونقیں  ماند پڑ چکی  ہیں۔

 

 وی  این ایس، اسلام آباد

https://vid.app.com.pk/vid/hbfy