لاہور، 30جولائی  (اے پی پی ): ایس اے گارڈن اور ایگری ٹوریزم شجرکاری  کیلئے  1لاکھ  پودے   پی ایچ اےکو فراہم  کرے  گا۔  پی ایچ اے ،  ایس اے گارڈن اور ایگری ٹوریزم کے درمیان اس متعلق  ایم او یو سائن ہوا۔چیئرمین پی ایچ اے  یاسر گیلانی ، ڈی جی پی ایچ اے  طارق علی بسرا،ڈائریکٹر مارکیٹنگ رملہ علی سمیت پی ایچ اے کے دیگر افسران نے شرکت کی۔ڈائریکٹر مارکیٹنگ پی ایچ اے رملہ علی ،شعیب افضل ملک ایس اے گارڈن اور چیئرمین ایگری ٹوریزم بابر راجہ نے ایم او یو سائن کیا۔

اے پی پی / عبدالرحمن رانا /حامد