اسلام آباد ، 28 اگست ( اے پی پی ): چئیر مین قائمہ  کمیٹی  برائے توانائی ایم این اے  عمران خٹک  نے وزارت توانائی سے   اسلام آباد کے شہروں کی  طرف سے شکایات پر نوٹس لیتےہوئے  بجلی  اور گیس کے کنیکشنز  کی پابندی کے حوالے سے رپورٹ  طلب  کر لی ہے  تا کہ اسلام آباد کے شہریوں  کی شکایات کا بر وقت ازالہ کیا  جا سکے ۔

اے پی پی/منیر/قرۃالعین