اسلام آباد، 11جون (اے پی پی ): پارلیمانی سیکریٹری موسمیاتی تبدیلی رخسانہ نوید  نے   بجٹ 2021-22 کے  حوالے  سے  اپنے  تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  بجٹ بہت عوام دوست ہے  ،اس کے  اثرات عوام تک پہنچیں گے۔ انہوں نے کہا کہ  بجٹ میں   ٹیکسیز میں چھوٹ دی گئی ہے۔