لاہور، 11 جون (اے پی پی ): صدر ایوان صنعت و تجارت لاہور میاں طارق مصباح نے کہا ہے کہ   بجٹ  2021-22 ایک بزنس فرینڈلی بجٹ ہے، حکومت نے ہماری 70 فیصد تجاویز کو مانا ہے۔