اسلام آباد، 11 جون (اے پی پی ): جمہوری وطن پارٹی  کے  رکن قومی اسمبلی نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے وفاقی    بجٹ   2021-22 کے  حوالے   سے اپنے  تاثرات کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ  وفاقی   بجٹ  ایک  متوازی   بجٹ  ہے  ۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان کی ترقی کے لئے پُر امید ہیں،  ہماری نیک تمنائیں حکومت کے ساتھ ہیں۔