لاہور،03 مارچ (اے پی پی ): علاقائی اور ثقافتی کلچر کو موثر انداز میں اجاگر کرنے کے لئے پنجاب حکومت نے بلوچ کلچر ڈے کی مناسبت سے تصویری اور نایاب کتابوں کی نمائش کے ساتھ کلچرل شو کا انعقاد کیا۔

وی این ایس،لاہور