بورے والا،26 فروری(اے پی پی ):پاکستان یوگا کونسل کی جانب سے یوگا سیشن کے بعد یوگیوں کے اعزاز میں دیسی کھانوں پر مشتمل یوگا ناشتے کا اہتمام کیا   گیا ،یوگیوں کی دیسی کھانوں سے تواضع اور پاکستان کو صحت مند بنانے کا عزم دھرایا گیا۔