لاہور، 27 فروری(اے پی پی ):بھارتی  فضائیہ کے سورمائوں کو پاکستانی شاہینوں سے شکست کھائے ایک سال بیت گیا، دنیا بھر میں موجود پاکستانی آج پاک فوج کی جانب سے بھارت کو دیا جانے والا سرپرائز جوش جذبے سے منا رہے ہیں۔

اے پی پی /عبدالرحمان /حامد