اسلام آباد،24 نومبر ( اےپی پی): شہر اقتداراسلام آباد میں چائے والا کے  نام سے مشہور ہونے والا  ارشد خان کے بعد  اب  کار والا بلال بھی اپنی روزی روٹی کمانے کےلیے  بہارہ کہو سے روزانہ اسلام آباد کی مار کیٹوں میں اپنی گاڑی  پر ہی اسٹال لگا کر  ملبوسات   فروخت  رہا ہے۔

بلال  کار والے  نے   اے پی پی کو  بتایا کہ  یہ  میرا پہلا تجربہ ہے، کہیں پر سٹال نہیں مل رہا تھا تو میں نے کار میں ہی  ملبوسات   رکھ  کر  فروخت کرنا  شروع کر  دیا ۔

مزید  جا نیئے شوکت  چانڈیو کی اس  رپورٹ میں ۔۔۔