بہاولنگر،30 اپریل (اے پی پی ):وزیراعظم احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 50 ہزار سے زائد مستحق خاندانوں کو  65

کروڑ روپے کی ادائیگی کردی گئی، امدادی رقم میں فراڈ کرنے پر 5 ایف آئی آرز درج کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

اے پی پی /محمد احمدگھمن/قرۃالعین