بہاولنگر،30 اپریل (اے پی پی ):ضلع بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومتی احکامات پر بھرپور عملدرآمد کے ساتھ ساتھ رمضان المبارک کی عبادات کا سلسلہ جاری ہے، حکومتی اعلان کے مطابق مساجد  اور بازاروں میں تمام حفاظتی انتظامات پر عملدرآمد کیا جارہا ہے۔

اے پی پی /محمد احمد گھمن/قرۃالعین