لاہور، 27 اگست (اے پی پی ):بین الپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کیویس نے صوبائی دارالحکومت لاہور کا دورہ کیا ،دورے کے دوران وزیراعلی ، گورنر پنجاب سے ملاقات سمیت عجائب گھر اور بادشاہی مسجد کا دورہ کیا ۔