لاہور، 11 جون (اے  پی پی ): صدر ایوان صنعت و تجارت لاہور میاں طارق مصباح نے  کہا ہے کہ تاجر کمیونٹی مجموعی طور پر بجٹ سے خوش ہے۔