لاہور، 11 جون (اے پی پی ): ممبر سارک چیمبر آف کامرس کنور قطب الدین خان نے بجٹ  2021-22 پرا پنے   تاثرات  کا  اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ  تاریخ میں پہلی بار کم ترین شرح سود پر غریبوں کو گھروں کیلئے آسان شرائط پر قرضے دیئے جا رہے ہیں۔