سلام آباد،02دسمبر(اے پی پی):پاکستان بیت المال پہلے سے زیادہ منظم اور پائیدار بنیادوں پر کام کر رہا ہے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ملک بھر میں مزید ایک ہزار یتیم بچوں کو دار لاحساس میں رجسٹر کیا گیا اور اس سلسلے میں ملک بھر میں 17 نئے دار لا حساس بھی قائم کیے گیے ہیں۔

غریب اور نادار مگر ہونہار طالب علموں کو تعلیمی سفر پر رواں دواں رکھنے کے لیے گزشتہ مالی سال کے دوران 155ملین روپے کی رقم خرچ کی گئی جس سے 5 ہزار 683 طالب علم مستفید ہوئے۔

 

مذید جانیئے اس خصوصی رپورٹ میں