لاہور ،12 نومبر (اے پی پی ): پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے جانوروں کی آلائشوں سے  کوکنگ آئل  نکالنے اور جعلی کیچپ تیار کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔6000کلو بھیڑکی آنتڑیاں،350کلو مضر صحت ناقص کیچپ اور 1000 کلوملاوٹی دودھ کو تلف کردیا گیا۔