اسلام آباد، 06 ستمبر (اے پی پی ): سکوارڈن لیڈر حسن صدیقی اور ونگ کمانڈر  نعمان علی نے جس جرأت اور شجاعت کا مظاہرہ 27 فروری کو بھارتی طیاروں کو گرا کر کیا در اصل اس کی بنیاد  پاک فضائیہ کے شاہینوں  سکوارڈن لیڈر ایم ایم عالم، رفیقی، سجاد حیدر اور دیگر نے 1965 کی جنگ ستمبر  میں ہی رکھ دی تھی۔

6 ستمبر یوم دفاع وشہدا اور یوم تجدید عہد وفا بھی ہے۔ “جنگ ستمبر کے شہپر” پاک فضائیہ کے جنگ ستمبر میں نمایاں کارناموں پر مشتمل ایک مُختصر ڈاکیومینٹری ہے۔

سوررس: وی این ایس، اسلام آباد