07 ستمبر (اے پی پی ): پاک  فضائیہ نے 1965 کی جنگ میں  نہ صرف پاکستان کی فضائی سرحدوں کی حفاظت کی  بلکہ  دشمن  کے اہم  ائیر  بیس  کو  تباہ کر دیا۔ ایم ایم  عالم  نے  ایک منٹ سے بھی کم  وقت میں دشمن کے  5 حملہ آور  طیاروں کو تباہ  کر کے  عالمی ریکارڈ قائم کیا ۔ جنگ ِستمبر کے شہپر، 1965 کی جنگ میں  پاک فضائیہ کے تاریخی کردار پر  مبنی خصوصی رپورٹ ہے ۔