لاہور،07 اپریل (اے پی پی): علامہ نفیس حسین قادری نے    شب برات کے موضوع پر اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نہ نے فرمایا کہ اس رات  میں اللّٰہ کے حضور قیام کریں اور اس کے دن میں روزہ رکھیں،یہ اس رات کے منانے کا حق ہے۔

علامہ نفیس حسین قادری نے کہا کہ ایسی وہ تمام چیزیں جو انسانی کردار کو مسخ کر رہی ہیں ایسی خرافات سے بچیں اور ایسی راتوں کا حق ادا کریں۔

اے پی پی /لاہور/قرۃ العین