اسلام آباد،24 اپریل (اے پی پی ):سربراہ شعبہ اسلامک سٹڈیز بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد، ڈاکٹر ثناءالله الازہری نے کہا ہے کہ علماء اور حکومت میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے ، مساجد کے حوالے سے حکومت اور مذہبی قیادت کے درمیان ہونے والا معاہدہ قومی قیادت کی بصیرت کی عکاسی کرتا ہے۔

ان خیالات  کا اظہار انہوں نے اے پی پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اور علماء مل کر معاہدے پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

ا ے پی پی /حمزہ /حامد