لاہور، 3 اپریل (اے پی پی):  معروف فلمسٹارو سینئر اداکار غلام محی الدین نے کرونا وائرس کے حوالے سے  اپنے  ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم بحثیت پاکستانی حکومتی اقدامات کا ساتھ دیتے ہوئے انشاءاللہ اسے شکست دینگے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ اچھی خوراک کا استعمال کریں ہاتھوں کو بار بار صابن سے دھوئیں اور جتنا ہوسکے گھروں میں رہیں۔

اے پی پی /لاہور/ھامد