لاہور،30 مارچ (اے پی پی ): پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں ماحولیاتی آلودگی انسانی صحت پر سنگین طریقے سے حملہ آور ہے ۔یہی وجہ ہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور زیادہ آبادی، لاتعداد فیکٹریوں اور بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے آج کل ماحولیاتی آلودگی کی زد میں ہے۔

 ماحولیاتی آلودگی کے بارے میں ماہرین کیا کہتے ہیں اور تحریک انصاف کی حکومت اس پر قابو پانے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے جانتے ہیں لاہور سے عبدالرحمن رانا کی اس رپورٹ میں۔