لاہور ، 12 اکتوبر (اے پی پی ): نئی تعمیرات میں شجر کاری کی گنجائش کے بغیر آئندہ کوئی نقشہ پاس نہیں کیا جائے گا ۔حکومت پنجاب نے وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق مجاز اداروں کو پابند کرنے کے لئے قانون بنا دیا۔