لاہور ، 08 مارچ (اے پی پی ):حکومت نے عوام کے لئے جہاں ریلیف کی دیگر کاوشیں کیں ہیں وہیں سستے بازاروں اور یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے معیاری اشیائے خورونوش کی سبسڈائزڈ ریٹس پر فراہمی بھی اہم خدمت ہے۔

یوٹیلٹی سٹورز اور سستے بازاروں سے روزانہ لاکھوں صارفین مستفید ہورہے ہیں

مزید جانتے ہیں لاہور سے عبدالرحمن رانا کی اس رپورٹ میں