لاہور، 22 ستمبر (اے پی پی ):خوراک کے نام پر کیمیکل اور گندگی کا زہر فروخت کرنے والوں کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی،جعلی کیچپ، مائیونیز فیکڑی اور مربہ یونٹ پر چھاپہ مارکر 8980 کلو ناقص خام مال کو موقع پر ہی تلف کردیا۔