پشاور ، 28 جولائی (اے پی پی ):خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے اسمارٹ ڈاؤن جاری، صوبے میں سیل کئے جانے والے علاقوں کی تعداد 54 ہوگئی، جہاں مجموعی طور پر 77 بزار 58 افراد کو گھروں میں محصور ہیں، پی ایم آر یو نے رپورٹ جاری کردی۔

اے پی پی /صائمہ حیات/حامد