لاہور ، 21 جنوری(اے پی پی ):سردی کے موسم میں گرم گرم پٹھورے کھانے کا تو اپنا ہی مزہ ہے ، لاہوریوں میں روایتی کھانوں کے ساتھ ساتھ آج کل تو پٹھورے بھی بہت مقبول ہیں۔

مزید جانتے ہیں عبدالرحمن رانا کی اس رپورٹ میں