لاہور ،03مارچ (اے پی پی ):ارفع کریم ٹاور لاہور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے تعاون سے سیفر سوسائٹی فار چلڈرن کے زیر اہتمام  بچوں کیلئے محفوظ معاشرہ کے موضوع پر دو روزہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس کا مقصد بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے موضوع پر تبادلہ خیال کر نا ہے ۔

وی این ایس  لاہور