اسلام آباد،03 جون ( اے پی پی): سینیٹر مشاہد حسین سید نے  اے پی پی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہے کہ آذربائیجان پاکستان کا دیرینہ دوست ہے۔دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی اقتصادی، سیاسی اور سفارتی حمائیت کی۔ ہماری دوستی میں خلوص ہے۔