اسلام آباد، 09 دسمبر (اے پی پی ): “شجاعت کی روایت، جذبے کی حکایت”، پاک بحریہ کی جانب سے ہنگور ڈے کے موقع پر خصوصی ڈاکومنٹری رلیز کردی گئی ہے۔خصوصی ڈاکومنٹری کا ٹائٹل دن کی مناسبت سے 9 دسمبر رکھا گیا ہے۔
ڈاکومنٹری میں پاک بحریہ کی سبمیرین سروس کے کردار اور کامیابیوں کو بھرپور طریقے سے اجاگر کیا گیاہے۔
وی این ایس ، اسلام آباد