بورے والا ،14 نومبر(اے پی پی ): سردیاں شروع ہوتے ہی سردیوں کی سوغات گڑ کی تیاری کاکام شروع ہوچکاہے، گنے کی خریداری کے عمل میں تاخیر پر کسانوں نے مشینیں لگا کر گڑ کی تیاری شروع کردی ہے۔