لاہور ، 06 نومبر (اے پی پی ): ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کم غذا آپ کھاتے ہیں جبکہ زیادہ کھانا آپ کو کھا جاتا ہے۔شوگر کے عالمی دن کے موقع پر  nurses can make a difference کے موضوع سے اخوت ہیلتھ سروسز کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ سکول قصور میں شوگر فری کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں انسولین کے فوائد، استعمال اور غذا کے متعلق معلومات فراہم کیں گئیں۔