لاہور، 04ستمبر(اے پی پی ):برصغیر پاک و ہند کے معروف صوفی بزرگ حضرت بابا بلھے شاہ کے 263 عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے ،  دربار کو عرق گلاب سے غسل دیا گیا اور ملک کی ترقی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئی ہیں ۔