عارفوالا،30 اپریل (اے پی پی ): عارفوالا میں وزیراعظم احساس کفالت پروگرام دوسرے مرحلے میں داخل، ساڑھے چھ ہزار خاندانوں میں سات کروڑ 90 لاکھ 19ہزار روپے تقسیم کردیے گئے۔

اے پی پی / محمد سعید نوئی/قرۃالعین