عارف والا،22دسمبر(اے پی پی): گرما گرم جلیبیاں ٹھنڈے ٹھار موسم کا مزہ دوبالا کر دیتی ہیں، جلیبی صرف لذت سے ہی بھرپور نہیں یہ میٹھی سوغات جسم کو توانائی بھی دیتی ہے۔

  عارفوالا سےاس حوالے سے بتا رہے ہیں محمد سعید نوئی اپنی اس رپورٹ میں