عارف والا،31 مئی(اے پی پی): ملک بھر میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث عارف والا  میں گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے بچوں اور نوجوانوں نے ٹھنڈے ٹھنڈے پانی میں نہانے کے لیے ٹیوب ویلوں کا رخ کرلیا  ہے۔

 وی این ایس،عارف والا