اسلام آباد،30 اپریل (اے پی پی ): ممتاز عالم دین علامہ حیدر علوی  نے کہا ہے کہ علماءکرام ،صدر پاکستان کو رمضان   کریم میں مساجدوں  میں   عبادت  سے متعلق  فیصلہ پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

اے پی پی سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ صدرمملکت  کے اس فیصلہ نے  قوم کو یکجا  کیا، عوام عبادات گھروں میں کریں،علماءکمیونٹی کامیاب معاہدے پر حکومت کا شکریہ ادا کرتی ہے۔

اے پی پی /حمزہ/حامد