عارف والا ،23 مئی (اے پی پی ): عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے عید کے موقع پر لوگ دستر خوانوں و دیگر کھانوں کےاہتمام سمیت میٹھی سوغات پھینیوں کا بھی استعمال کرتے ہیں ۔عارفوالا میں عید کے  قریب آتے ہی ان کی مانگ میں اضافہ ہوا تو پھینیوں  کی تیاری میں  بھی تیزی بڑھ گئی  ۔