بورے والا ،26 مئی (اے پی پی ):عید کی خوشیوں  سے بے خبر مزدور عید کے تیسرے روز بھی اپنے کام میں مصروف ہیں. اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کی فکر  میں عید کی خوشیوں سے بے خبراور قیامت خیز گرمی کی پرواہ کئے بغیر پیٹ کا ایندھن اکٹھا کرنا ان مزدوروں  کے لئے سب سے زیادہ اہم ہے ۔

اے پی پی /اصغر علی جاوید/قرۃالعین