بورے والا، 08 فروری  (اے پی پی ):ثقافت ہمارا ورثہ ہے اور اس قیمتی ورثہ کو زندہ رکھنے والے افراد آج بھی اپنا کردار ادا کررہے ہیں ایسا ہی ایک کردار بورے والا میں بھی موجود ہے جس نے اپنے فن مصوری سے ثقافت کو زندہ رکھا ہوا ہے۔

 اس حوالے سے جانتے اپنے نمائندے اصغر علی جاوید کی یہ رپورٹ