عارفوالا، 21 جون (اے پی پی ):جدید فرنیچر کے اس دور میں بھی لوگ قدیمی راوایات کو برقرار رکھتے ہوئے منجھ کے بان سے تیار ہوئی چارپائیوں کا استعمال ثقافت کے طور پر کرتے ہیں، یہ بان عارفوالا کے نواح میں ہیر رانجھا کی داستان سے مشہور شہر قبولہ شریف میں تیار کیا جاتا ہے۔

وی  این ایس  ،  عارفوالا