اسلام آباد،8جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ کابینہ  اجلاس   میڈیا کو  بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  وفاقی کابینہ نے قومی ترانہ کو جدید ٹیکنالوجی پر ریکارڈ کرنے کی اجازت دی ہے، اس کے لئے ایک گروپ بنایا گیا ہے، قومی  ترانہ کی   ری  ریکارڈنگ کی   جائے گی۔