لاہور ،30 جون (اے پی پی ): محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیراہتمام سیدہ کائنات سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا اور حضرت ابوبکر صدیق کی شان اقدس میں گستاخی کے حوالے سے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا ۔اجلاس میں علامہ آصف  اشرف جلالی کے گستاخانہ جملوں کی شدید مذمت کی گئی اور ان سے سرعام معافی کا مطالبہ بھی کیا گیا ۔

وی  این ایس،  لاہور